Results 1 to 8 of 8

Thread: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:


    Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:


    "میں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ
    اللہ تعالٰی نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور
    اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے"
    اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ:
    شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے.
    ہم نے سچے رب کا نوے مقامات پر کئے ہوئے وعدے پر تو شک کیا
    مگر جھوٹے شیطان کی صرف ایک مقام پر کہی ہوئی بات کو سچ جانا۔
    Û”Û”
    ابن قییم رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:
    اگر اللہ تعالیٰ پردے ہٹا کر بندے کو دکھا دے کہ
    وہ اپنے بندے کے معاملات سھارنے کیلئے کیسی کیسی تدبیریں کرتا ہے
    اور وہ اپنے بندے Ú©ÛŒ مصلØ+توں Ú©ÛŒ کیسی کیسی Ø+فاظتیں کرتا ہے
    اور وہ کس طرØ+ اپنے بندے کیلئے اُس Ú©ÛŒ ماں سے سے بھی زیادہ شفیق ہے
    تب کہیں جا کر بندے کا دل اللہ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت سے سرشار ہوگا
    اور تب کہیں جا کر بندہ اپنا دل اللہ کیلئے قربان کرنے پر کمر بستہ ہوگا۔
    --
    تو پھر اگر دُنیا کے تمہیں غموں نے تھکا دیا ہے تو کوئی غم نا کریں
    ہو سکتا ہے اللہ تمہاری دعاؤں کی آواز سننے کا خواہاں ہو۔
    تو پھر رکھیئے سر کو سجدے میں اور
    کہہ دیجیئے جو کچھ دل میں ہے۔
    اور بھول جائیے سب غموں اور مصیبتوں کو

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    khubsurat

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    wah Subhan ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    جاری رکھیئے

  5. #5
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

  6. #6
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    Subhan ALLAH

  7. #7
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    Subhan ALLAH Taala

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    Subhan ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •